حیدرآباد۔2۔اپریل (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ
نے تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد کو مفاد پرستی پر مبنی سیاسی
کھیل قرار دیا۔ انہوں نے اس
اتحاد پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس
اتحاد سے چندرا بابو نائیڈو اپنے سیکیولر حیثیت کو کھو سکتے ہیں۔انہوں نے
الزام لگایا کہ چندرا بابو نائیڈو دونوں ریاستوں میں سیاست کر رہے ہیں۔